تفرقی ہوائی تھرمو سکوپ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مرتفاوت پیما، حرارت کا فرق معلوم کرنے کا پیمانہ، جس سے اشیا کی حرارت یا تپش کا فرق ظاہر ہو جاتا ہے مگر درجہ حرارت نہیں پایا جا سکتا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مرتفاوت پیما، حرارت کا فرق معلوم کرنے کا پیمانہ، جس سے اشیا کی حرارت یا تپش کا فرق ظاہر ہو جاتا ہے مگر درجہ حرارت نہیں پایا جا سکتا۔